آئی سی سی کی جانبداری، شعیب اختر کا اظہار ناراضی
لاہور: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر آئی سی سی کے جانبدارانہ رویے پر برس پڑے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تبصرے میں کہا تھا کہ میں آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کو 3 باؤنسرز کرنے کے بعد چوتھی گیند پر آؤٹ!-->…