سرکاری و نجی ہسپتالوں کو ایمرجنسی اور او پی ڈیز فوری کھولنے کا حکم
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کو فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ اور اوپی ڈی کھولنے کا حکم دے دیا، تاکہ کورونا کے علاوہ دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج ہوسکے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل!-->…