سانحہ 9 مئی: کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے موقع پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے فورم سے سانحہ 9 مئی پر خصوصی پیغام دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ…

پورن اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کا ٹرمپ کے ساتھ ناجائز تعلقات کا اعتراف

واشنگٹن: پورن فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی عدالت میں تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد…

ہاتھوں سے محروم شخص ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں کامیاب

چنئی: دونوں ہاتھوں سے معذور شخص باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی 30 سالہ تھامسن دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود اپنی ٹانگوں سے گاڑی چلانے کا ہنر رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا…

ٹیلی کام کمپنیاں نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر راضی

اسلام آباد: ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر ٹیلی کام کمپنیوں نے رضامندی ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرادی گئی ہے کہ…

صبا فیصل کا مریم نواز کی بہن کی شادی پر کپڑے تیار کرنے کا انکشاف

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے پچھلے دنوں انکشاف کیا تھا کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا تھا۔ کچھ روز قبل صبا فیصل نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل ان کی…

کرکٹ کھیلنے کے دوران گیند لگنے سے بچہ چل بسا

پونے: بھارت میں ان ڈور کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند کو زوردار ہٹ لگائی گئی، جو 11 سالہ بچے کے اتنی شدت سے لگی کہ جس کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔ اس حوالے سے سی…

پاکستانی نژاد علی راشد کیلئے بڑا اعزاز، سو ایشین امریکن رہنمائوں کی فہرست میں شامل

نیویارک: پاکستانی نژاد امریکی علی راشد کو اُن کی بہترین خدمات کے اعتراف میں سٹی اینڈ اسٹیٹ نیویارک نے سو ایشین امریکن رہنمائوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ علی راشد امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ کے صدر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔…

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کررہے ہیں، پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد…

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار

اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام سے منسلک ہونے کی وجہ سے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی جب کہ وفاقی وزارتوں کے لیے…

ٹیم کا ورلڈکپ پر فوکس، یقین ہے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بنیں گے، بابراعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم کی ساری توجہ صرف اور صرف ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ ماضی میں جو ہونا تھا وہ ہوگیا، قوم کو اس بار ورلڈکپ کا تحفہ دیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اس یقین اور اعتماد…