کورونا وبا، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے والے جوتے متعارف
رومانیہ: کورونا وبا کے پیش نظر سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے والے جوتے تیار کیے گئے ہیں۔ اس جوتے کا اگلا حصہ اتنا لمبا ہے کہ وہ سامنے والے کو پرے ہٹانے کے لیے کافی ہے۔ یہ ایجاد رومانیہ کے جوتا ساز ماہر گریگور لیوپ نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران!-->…