کابل، نماز جمعہ کے دوران دھماکا، امام سمیت 4 جاں بحق
کابل: افغان دارالحکومت کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جامع!-->…