ایپل نے خصوصی افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں برس کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے متعدد فیچرز کی فہرست جاری کردی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی ٹریکنگ، میوزک ہیپٹکس، ووکل شارٹ کٹس اینڈ وہیکل موشن کیوز شامل ہیں۔ ان تمام فیچرز…

چھوٹی بیٹی کے ہاتھوں شاہد آفریدی کا میک اپ، ویڈیو وائرل

کراچی: سب سے چھوٹی بیٹی عروہ آفریدی کے ہاتھوں اپنے والد سابق کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی کی میک اپ کروانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو چھوٹی بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے…

شیشہ نوشی سگریٹ سے کئی گنا زیادہ خطرناک قرار

کراچی: حُقہ یا شیشہ نوشی دنیا کی مختلف ثقافتوں میں کافی مقبول جانا جاتا ہےاسے سگریٹ نوشی کا محفوظ متبادل بھی تصور کیا جاتا ہے، تاہم یہ بات حقیقت سے بہت دور ہے۔ سچ یہ ہے شیشہ نوشی میں کینسر کے ذمے دار بہت سے اجزا ہوتے ہیں جنہیں carcinogens…

گلوکار اور اداکار علی ظفر 44 برس کے ہوگئے

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں، علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار، موسیقار، اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980 کو…

کرغز ناظم الامور کی ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان…

کرغزستان: طلباء گروپ لڑپڑے، بلوائیوں کے پاکستانی ودیگر بیرونی طلباء پر حملے

بشکیک: کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے، مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق…

پنجاب: اسکولوں میں ڈھائی ماہ کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں…

موسمیاتی تبدیلیوں کے انسانی دماغ پر مضر اثرات پڑنے کا انکشاف

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر فالج، مائیگرین، الزائمرز، مرگی اور ملٹی پل سلیروسس جیسی دماغی کیفیات کو مزید بدتر کرنے کے خطرات رکھتا ہے۔ دی لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے موسمیاتی تغیر کے…

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا بھی سستا

کراچی: انٹر بینک میں جہاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا، وہیں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 21 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکیج پر جاری مذاکرات میں پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بھاری بوجھ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے قرضوں پر سود کی…