ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا اور شرح سود 11 فیصد پر لانا ہوگی، آئی ایم ایف
کراچی / اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو پاکستان بزنس کونسل نے کورونا سے متاثرہ قومی معیشت کے لیے اضافی بوجھ قرار دے دیا۔ پاکستان!-->…