ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، را ایجنٹ دو ساتھیوں سمیت گرفتار!
کراچی: ’را‘ سے تعلق کے الزام میں ایم کیو ایم لندن کے مبینہ کارکن کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے کراچی میں سوک سینٹر، لیاقت آباد اور خالد بن ولید روڈ پر مختلف کارروائیوں کے!-->…