روبینہ اشرف کے آئی سی یو منتقل ہونے کی افواہوں کی تردید
کراچی: سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں گزشتہ دنوں کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی تھیں، اتوار کو اداکارہ روبینہ اشرف کے حوالے سے افواہیں گردش کرتی رہیں کہ اُن کی حالت بہت تشویش ناک ہے اور اُنہیں آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ رکن!-->…