ڈرامہ گیسٹ ہاؤس کے اہم اداکار کا انتقال
اسلام آباد: سرکاری ٹی وی کے مقبول زمانہ ڈرامہ گیسٹ ہاؤس میں مراد کا کردار ادا کرنے والے اداکار طارق ملک ٹائیفائیڈ کے باعث انتقال کرگئے۔ گیسٹ ہاؤس میں مسافروں کو درپیش مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا جاتا تھا جس میں افضل خان عرف!-->…