خسارے سے دوچار 1700 یوٹیلٹی اسٹورز بند، ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نج کاری منصوبے کے تحت نقصان میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے…

فراڈ کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ عدالت نے ڈیفنس سی پولیس کو ہدایت کی کہ اداکارہ کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ مقدمہ اسود ہارون نامی شخص کی درخواست پر درج کیا گیا ہے، جو ڈیفنس کے علاقے کا…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم میں ملوث، بڑے انکشافات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم میں ملوث ہونے کے ہوش رُبا انکشافات سامنے آگئے۔ جے آئی ٹی ذرائع نے کہا کہ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے…

ہم اصل تیاری ایشیا کپ اور ورلڈکپ کی کررہے ہیں، عاقب جاوید

آکلینڈ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے ٹیم کی تشکیل نو کے مرحلے سے گزرنے کا مقصد یہ نہیں کہ جیتنا نہیں ہے۔ عاقب جاوید کا آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان ٹیم کم بیک کرے گی اور ٹیم سیریز جیتنے…

چار شادیوں سے متعلق بیان پر دانش تیمور نے معافی مانگ لی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے اداکار دانش تیمور 4 شادیوں سے متعلق بیان پر شدید تنقید کا سامنا کررہے ہیں، اب اس بیان پر اداکار نے مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔ گزشتہ دنوں دانش تیمور کی اہلیہ اداکارہ عائزہ خان نے دانش کی میزبانی میں چلنے والی نجی…

مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے والد گرفتار

کراچی: ارمغان کے والد گرفتار، مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے وی سی سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث اور مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان…

پاکستان میں عیدالفطر سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات نے پاکستان میں شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر کی پیش گوئی کردی۔ محکمۂ موسمیات نے پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 29 مارچ کو 3 بج…

دانش کے تمام مالی معاملات انکے والد دیکھتے ہیں، عائزہ خان کا انکشاف

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے شروع کے دنوں میں دانش تیمور کے والد یعنی اداکارہ کے سُسر انہیں خرچہ دیتے تھے۔ حال ہی میں عائزہ خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس کی میزبانی کے فرائض ان کے شوہر…

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 3 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی…

صبور علی اور علی انصاری کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شوہر اور نومولود بیٹی کے ساتھ تصاویر پوسٹ کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل…