بھارتی منت سماجت، چین نے کرنل سمیت 10 فوجی رہا کردیے
نئی دہلی: چین نے مودی سرکار کی منت سماجت کے بعد لیفٹیننٹ کرنل اور 3 میجر سمیت 10 بھارتی فوجی رہا کردیے، سرحدی خلاف ورزی پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 76 کو زخمی کردیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلسل مذاکرات، جگ ہنسائی اور!-->…