امریکی ڈالر مزید 80 پیسے مہنگا

کراچی: پاکستان میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، گراوٹ میں جاتے ہوئے روپے کی قدر کو

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل میں فٹ ہونے والے جوہری آلات تیار کرلیے، اقوام متحدہ

پیانگ یانگ: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل میں فٹ ہونے والے جدید جوہری آلات تیار کیے ہیں، جن کی مدد سے ہدف کو باآسانی تباہ کیا جاسکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی پابندیوں کی نگرانی

ایان علی کا پہلا البم ریلیز!

دبئی: ماڈل ایان علی نے 5 سال بعد اپنا پہلا البم ’’نتھنگ لائک ایوری تھنگ‘‘ ریلیز کردیا۔منی لانڈرنگ کیس کی ملزم ایان علی نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا البم ریلیز ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا، دوستو! میں نے 5 سال قبل جس البم پر کام شروع

یوم شہدائے پولیس، پاک فوج کا شہدا کو خراج عقیدت

راولپنڈی: آج ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے، اس موقع پر پاک فوج نے شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان کی پولیس کے شہدا

یوم شہدائے پولیس!

اسلام آباد/ کراچی: آج ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے، جس کا مقصد اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ملک کے طول و عرض میں یوم شہدا پولیس کے حوالے سے مختلف تقاریب کا

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، کل یوم استحصال منایا جائے گا!

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی بھارتی اقدام کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قوم کل (بدھ) یوم استحصال منائے گی۔مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آل پارٹیز کانفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد

سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کراچی میں فوج طلب

راولپنڈی: کراچی میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔افواج پاکستان کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے

حج کا رُکن اعظم وقوف عرفہ ادا!

مکہ مکرمہ: عازمین حج نے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرلیا۔ مسجد نمرہ سے مفتیِ اعظم نے خطبہ حج دیا جس کے بعد نماز ظہر اور عصر ایک ساتھ ادا کی گئی۔عصر اور مغرب کے درمیان وقوف ہوا جس میں حجاج نے اللہ رب العزت کے حضور خصوصی دعائیں کیں، سورج

دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کو ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم کو کسی کو معاون رکھنے کا بھی اختیار نہ دیں تو نظام کیسے چلے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کے دہری شہریت والے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست