جان شیر خان کی کمر کا کامیاب آپریشن!

اسلام آباد: اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔اسلام آباد کے نجی اسپتال میں اسکواش کے عظیم کھلاڑی کی کمر کے مہروں کا آپریشن کیا گیا۔ جان شیر خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی محنت اور لگن سے میرا

حریم شاہ کا پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف اہم اعلان!

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف بڑا اعلان، عیدالاضحیٰ کے بعد پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف انکشافات کریں گی۔حریم شاہ ماضی میں بعض سیاست دانوں اور اہم شخصیات کا سوشل میڈیا پر تماشا بنا چکی ہیں۔ان کا کہنا ہے

وفاقی وزیر اطلاعات و گورنر پنجاب کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جو مرضی کرلے عام انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، کرپشن کرنے والوں کو ہر صورت احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا۔گورنر پنجاب چوہدری سرور سے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ملاقات کی، جس میں سیاسی اور

توشہ خانہ ریفرنس، نواز اور زرداری کی گاڑیوں کی ملکیت منجمد!

اسلام آباد: نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کی تین گاڑیوں کی ملکیت منجمد کردی، نواز شریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز کی ملکیت بھی منجمد کی گئی ہے۔توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر دائر کرپشن ریفرنس میں نیب نے

حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین اقدامات کیے، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے، مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بہترین اقدامات کیے۔یو ایس ایڈ کے تحت وینٹی لیٹرز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے

کورونا اگر آزمائش تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہے کہ کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں اور ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہی اللہ نے ہمیں اس آزمائش میں ڈالا۔شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ نبی کریمﷺ ہمارے

کلبھوشن کیس: خصوصی بینچ تشکیل، سماعت 3 اگست کو ہوگی!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت

عالمی طاقتیں بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کریں، پاکستان

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مزید اسلحہ خریدنے کی پالیسی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، بھارت ہتھیاروں کا دنیا میں سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا، جس سے خطے میں

مناسک حج کی ادائیگی جاری، غلاف کعبہ تبدیل

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں عازمین وادی منیٰ پہنچ گئے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہے۔عازمین فریضہ حج کے پہلے روز مکہ مکرمہ سے 7 کلومیٹر دور وادی منیٰ پہنچے، کورونا کے پھیلاؤ کو

FATF سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل