وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ٹائیگر فورس سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلٰی اور چیف!-->…