کراچی کی صورت حال، شاہد آفریدی انتظامیہ پر برس پڑے!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کراچی کی صورت حال پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور انتظامیہ کو کھری کھری سنا ڈالیں۔سوشل میڈیا پر #WhoWillSaveKarachi کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شہر قائد میں بارش کے بعد کے حالات کی تصاویر

رواں سال ملک میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں رواں سال سے الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آلودگی کی وجہ سے لوگ بیمار ہوتے ہیں، تاہم وزیراعظم عمران

چارسدہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

چارسدہ: پولیس نے چارسدہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔پشاور کے نواحی علاقے چارسدہ میں محرم الحرام کے موقع پرشبقدر پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے

سلامتی کونسل، ایران پر پابندیاں بحال کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد!

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر عالمی پابندیاں فوری بحال کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگست میں سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت انڈونیشیا کے پاس ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے امریکا کی

عوام ہمارے ساتھ، کسی میں کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی طاقت نہیں، مُراد علی شاہ

سجاول: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کسی میں طاقت نہیں جو کراچی کو سندھ سے الگ کرے۔وزیراعلی سندھ نے سجاول میں مین سیم نالے کا دورہ کیا اور بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ بھی لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز میزبان کے نام!

سائوتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ موسم کی مداخلت کے باعث ڈرا ہوگیا۔پاکستان نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں کھیل ختم ہونے تک 4 وکٹوں پر 187 رنز جوڑے تھے۔ بابر اعظم 63 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ

شہزاد اکبر کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شہزاد اکبر کو مشیر برائے احتساب کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں بطور مشیر نیب اور ایف آئی اے میں مداخلت سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہزاد اکبر کو مشیر برائے

شہباز اور حمزہ کا معاملہ سنگین، وہ اندر جائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان کی ملاقات ناکام تھی۔وزیرریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے، جو کچھ تھا وہ ختم ہوگیا، آج لاہور اور کراچی

آرمی چیف کی ہدایت، پاک فوج کا کراچی میں فلڈ ریلیف آپریشن

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو کراچی اور اندرون سندھ بارش سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے فوری فلڈ ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔پاک فوج کی جانب سے امدادی آپریشن جاری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق

شہر قائد پھر ڈوب گیا، سیلابی صورت حال درپیش

کراچی: مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث شہر قائد ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔موسلا دھاربارش سے کراچی کی اکثر سڑکیں تالاب اور دریا کا منظرپیش کررہی ہیں۔ بارش کا سلسلہ آج صبح سے کسی حد تک تھم گیا ہے، تاہم مزید