کشیدگی کم کرنی ہے تو عمران منہ بند رکھیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: سینئر سیاست دان اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے مشورہ دیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو کشیدگی کم کرنی ہے تو اس جماعت کے بانی اپنا منہ بند رکھیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ سے پیچھے ہٹنے…

ملالہ کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز وی آر لیڈی پارٹس کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز وی آر لیڈی پارٹس کا سیزن 2 آج سے…

چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست، سیریز 0-2 سے انگلینڈ کے نام

لندن: چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہراکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا 158 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 15.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کی طرف سے…

وفاق، صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آنے والے نئے مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن…

کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر سابق صدر ٹرمپ کو سزا سنادی گئی

نیویارک: کاروبار کے ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر مجرم قرار دے کر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل فحش فلموں کی اداکارہ کو دی…

پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں روانہ

اسلام آباد/ بیجنگ: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں روانہ کردیا گیا۔ سیٹلائٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔ ترجمان سپارکو کے…

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھانے کا باعث قرار

اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنونا لمفوما کے خطرات میں 21 فیصد تک اضافہ کردیتا ہے۔ لمفوما خون کے کینسر کی ایک ایسی قسم ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے۔ دنیا میں بڑھتی مقبولیت کے ساتھ ٹیٹو بڑے پیمانے پر…

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز

کراچی: ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز ہوگیا، کنٹینر بردار بحری جہاز MSC ANNA گہرے پانی کے ٹرمینل ساؤتھ ایشیا پاکستان پر لنگرانداز ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لنگرانداز ہوئے غیر ملکی جہاز MSC ANNA کی لمبائی 400…

سابق وزیراعظم عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات سے بری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ناکافی…

اداکارہ درِفشاں سلیم وزن کم کرنے کے لیے سنجیدگی سے کوشاں

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ درِفشاں سلیم نے سنجیدگی کے ساتھ اپنا وزن کم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اداکارہ پر زائد وزن کے باعث مختلف جوانب سے تنقید کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔ درِفشاں سلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری…