وزیراعظم دو روزہ دورے پر منگل کو کراچی آئیں گے

کراچی: وزیر اعظم عمران خان 16 جون کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ وزیر اعظم کورونا وائرس سے متعلق گورنر ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش

اسلام آباد: شہباز گل کا کہنا ہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش کردی ہے لیکن اصل لاگت عوام کے سامنے رکھیں گے اور درست قیمت طے کرنی پڑے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ شوگر ملز

کراچی، کورونا وبا میں ہولناک اضافہ، متاثرین 41 ہزار سے متجاوز

کراچی: کورونا وبا نے شہر قائد میں اپنے خوف ناک پنجے گاڑ لیے، مصدقہ مریضوں کی تعداد 41 ہزار سے زائد ہوگئی۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے وڈیو بیان میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ بھر سے 2 ہزار 262

کم بیک ماضی سے بہتر اور یادگار بنانے کی خواہش ہے، سرفراز احمد

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے یقینی طور پر مجھ سے کوئی غلطیاں ہوئی ہوں گی جس کی وجہ سے وہ ٹیم سے ڈراپ ہوئے، لیکن کوشش ہوگی کہ ان غلطیوں کو نہ دہراؤں۔ قیادت سے سبکدوش کیے جانے کے بعد اب 9 ماہ بعد سرفراز احمد کو

بھارتی عزائم جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات نہ بڑھانا بڑا فیصلہ ہے، شاہ محمود

ملتان: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کے عزائم کو جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات کی مد میں اضافہ نہیں کیا، تاکہ لوگوں پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ بجٹ کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ساتویں نیشنل فنانس ایوارڈ نے وفاقی

چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کے باتھ روم میں اژدھے کی انٹری

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک عمارت کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کے باتھ روم میں اژدھے نے دھماکے دار انٹری۔ خوش قسمتی سے اس وقت باتھ روم میں کوئی موجود نہ تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بنکاک میں واقع فلیٹ کی وڈیو میں اژدھے کو گھر کی

ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس کی عوام سے ماسک پہننے کی اپیل

کراچی: صف اول کی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے مداحوں سے ماسک پہنے بغیر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کردی۔ انہوں نے ماسک پہنے اپنی تصاویر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ خدارا ماسک پہننے کی اہمیت کو سمجھیں اور اس کے بغیر

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا۔ انہوں نے اسلام آباد میں اپنے گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا۔اطلاعات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد کی لیبارٹری سے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جس میں اُن میں کورونا وائرس کی

ماضی کے قرضوں کو ادا کرنے کے لیے ہمیں قرض لینا پڑرہا ہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہم قرض عیاشی کے لیے نہیں لے رہے بلکہ ماضی کے قرض واپس کرنا ہماری ذمے داری ہے۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ کے دوران مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت قرضہ لے رہی

عائشہ ثناء پر لوگوں کے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے کا الزام، مقدمہ درج

لاہور: مختلف لوگوں کے کروڑوں روپے لے کر اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا روپوش ہوگئیں، چیک ڈس آنر ہونے پر ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ عائشہ ثنا نے گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر اپنے کئی دوستوں اور جاننے