کرکٹ امور پر گفتگو، وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات پر بات کرنے کے لیے احسان مانی کو طلب کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کے معاملات پر بات چیت کے لیے وزیراعظم اور چیف پیٹرن عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو آج طلب کیا ہے، اس موقع!-->…