مقبوضہ کشمیر، 2 کشمیری شہید، بھارتی فوجی کی خودکشی!

سری نگر: بھارتی فوج کی جارحیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے، اُس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے، جس کے بعد دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے رام باغ میں داخلی

بچوں کے ساتھ آکٹوپس کے کھیلنے کی ویڈیو!

کینبرا: بندر، ہاتھی، ڈولفن وغیرہ تو انسانوں کے ساتھ کھیلتے نظر آتے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی کسی آکٹوپس کے انسانوں کے ساتھ کھیلنے کا سنا ہے؟یقیناً ایسا پہلے کبھی نہ دیکھا اور نہ ہی سنا ہوگا، کیونکہ آکٹوپس کی بعض اقسام اس قدر زہریلی ہوتی ہیں

حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ!

اسلام آباد: حکومت نے حزب اختلاف کو ملک بھر میں جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرے، اسے اس کی اجازت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں سیاسی امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم

جگن کاظم کے ہاں ننھی پری کی آمد!

کراچی: اداکارہ جگن کاظم کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ https://www.instagram.com/p/CGMb4JkqHiU/ جگن کاظم نے اپنی بیٹی کے ننھے سے ہاتھ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ان تمام لوگوں

ٹیسٹ کرکٹ کے لیے کھلاڑیوں کی تلاش ہے، وقار یونس

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ابھی ہمیں ٹیسٹ کرکٹ کے لیے کھلاڑیوں کی تلاش ہے، نوجوان کرکٹرز کا سینئرز کو چیلنج کرنا خوش آئند ہے۔وقار یونس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آہستہ آہستہ نوجوانوں کو موقع دیا جارہا ہے

دھونی کی کمسن بیٹی کو ریپ کی دھمکی، ملزم گرفتار!

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹ کپتان مہندر سنگھ دھونی کی کمسن بیـٹی کو ریپ کی دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کے بعد چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی 5 سالہ بیٹی کو سوشل میڈیا کے

سجل اور احد کے لیے بڑا اعزاز!

کراچی: معروف اداکارہ سجل علی اور ان کے شوہر و اداکار احد رضا میرنے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سجل علی اور احد رضا میر کی اداکاری کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح اس جوڑی کو اسی لیے سوشل میڈیا پر بھی فالو کرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل

زینب قتل کیس، مرکزی ملزم میڈیا کے سامنے پیش!

چارسدہ: زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔چارسدہ میں اغوا اور پھر زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ڈھائی سالہ ننھی بچی زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا، اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران

FATF، گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے پاکستان کی کوششیں جاری!

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے اہم اجلاس سے قبل پاکستان اس عالمی تنظیم کے رکن ممالک سے رابطے کررہا ہے، تاکہ 27 نکاتی ایکشن پلان پر ان ممالک کی حمایت حاصل کرکے سے گرے لسٹ سے نکلا جاسکے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیش رفت سے آگاہ سرکاری عہدیداروں نے

خورشید شاہ اور اہل خانہ کیخلاف حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت

سکھر: پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت نے نیب کو حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت دے دی۔احتساب عدالت سکھر نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ، ان کی دو بیگمات، صاحبزادوں اور داماد صوبائی وزیر سید اویس قادر شاہ سمیت 18 ملزمان