وزیراعظم کی آج کراچی آمد!
کراچی: وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج شام کو کراچی آرہے ہیں۔ عمران خان کراچی کے 2 روزہ دورے کے دوران صنعت کاروں، تاجروں کے وفد سے ملاقات کریں گے، کراچی میں پی ٹی آئی، جی ڈی اے رہنماؤں کی ملاقات بھی متوقع ہے، کورونا وائرس کی صورت!-->…