آج نرسوں کا عالمی دن!
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ نرسنگ، یعنی تیمارداری ایسا پیشہ ہے جس میں صحت کے حصول اور پھر اس صحت کو برقرار رکھنے کے لیے افراد، خاندانوں اور آبادیوں کی مدد و معاونت کی جاتی ہے۔ پاکستان میں نرسنگ کے!-->…