بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے وزیرستان ہو یا ایل او سی پر فائرنگ کے واقعات، بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت اندرونی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے

دورہ انگلستان، سندھ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کے لیے سندھ سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپلز لے لیے گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں قائم حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 7 کھلاڑیوں نے دورۂ انگلینڈ کے لیے کورونا ٹیسٹ دیے، ان میں

کینیڈا میں پولیس فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق!

ٹورنٹو: کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہوگیا۔ بین الاقوامی رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں رہائش پذیر اعجاز احمد چوہدری ذہنی مریض تھا اور ادویہ نہ لینے پر اہل خانہ نے پولیس کی مدد طلب کی تھی۔ پولیس اہلکار اعجاز

مکینک کا بیٹا افسر بن گیا!

لاڑکانہ: پچھلے دنوں سی ایس ایس 2019 کے حتمی نتائج سامنے آئے جس میں لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے مکینک کے بیٹے زوہیب قریشی نے کامیابی حاصل کرکے مرحوم والد کا خواب پورا کردیا۔ زوہیب قریشی سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کی میرٹ لسٹ میں 260 ویں

علامہ طالب جوہری کا انتقال، نماز جنازہ ادا

کراچی: معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ معروف عالم دین طالب جوہری کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے، وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ طالب جوہری کے بیٹے ریاض جوہری نے انتقال کی تصدیق کی۔ طالب جوہری

کورونا زدگان ایک لاکھ 81 ہزار سے تجاوز، 3590 جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں نئے کورونا کیسز اور اموات میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق ہوئے اور 4471 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ آج مسلسل ساتواں روز ہے

کراچی طیارہ حادثہ: کاک پٹ کریو اور ایئر ٹریفک کنٹرولر ذمے دار قرار

اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی جس میں طیارے کے کاک پٹ کریو اور ایئرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے کی ابتدائی رپورٹ

معروف عالم دین مفتی نعیم کا انتقال !

کراچی: معروف عالم دین مفتی محمد نعیم دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی محمد نعمان کے مطابق والد دل کے عارضے میں مبتلا تھے ،انہیں گھر پر دل کا دورہ پڑا، طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال

مرتضیٰ وہاب بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج صبح موصول ہوئی اور ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ

پاکستان یو این ایچ سی آر کے قابل ستائش کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں مہاجرین کے لیے یو این ایچ سی آر کے قابل ستائش کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور پاکستان میں افغان مہاجرین اور میزبان برادریوں کے لیے یو این ایچ سی آر کی اپیلوں کے مثبت ردعمل کا