جلسوں سے حکومتیں نہیں گرتیں، نواز کی سیاست میں جگہ نہیں، شیخ رشید

ملتان: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے جلسے میں لوگ کم ہوں گے، شہباز شریف معاملات کو سلجھانا چاہتے تھے، الجھانا نہیں،

اپوزیشن جلسے کرے یا دھرنے، این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور ذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کا

جلسے کریں یا نعرے ماریں احتساب ہوگا، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پُرامن جلسہ کرنا اپوزیشن کا حق ہے، جس نے گلو بٹ بننے کی کوشش کی اس سے نمٹا جائے گا، عوام کو گمراہ کرنا چھوڑیں سچ کا سامنا کریں۔شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم اورنگزیب روز

بھارت میں موسلادھار بارشوں سے تباہی، 14 ہلاک

حیدرآباد دکن: بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ اور اتر پردیش کے علاقوں میں تیز بارشوں نے معمولات

پاک فوج نے ایک اور عالمی فوجی مقابلہ اپنے نام کرلیا!

راولپنڈی: پاک فوج نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت کر دنیا بھر میں اپنا سکہ ایک بار پھر منوالیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرٹ

افغان فوج کے دو ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 9 اہلکار ہلاک!

کابل: افغانستان میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والے دو ہیلی کاپٹرز ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹرز ایک سرچ آپریشن میں

کورونا کو روکنے کیلیے 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا فیصلہ

کوپن ہیگن: کورونا کی روک تھام کے لیے ڈنمارک کی حکومت نے 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ملک بھر میں موجود نیولے رکھنے والے فارمز کو 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا حکم دیا ہے جو ملک میں

ریپ ہورہے، اشتہاری گھوم رہے، پولیس نے امن و امان تباہ کردیا، عدالت عالیہ

لاہور: ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ ریپ ہورہے ہیں اشتہاری گھوم رہے ہیں، امن و امان پولیس نے تباہ کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمین پر پولیس قبضے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔متروکہ وقف املاک بورڈ نے جواب

باجوڑ، پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، حوالدار شہید!

راولپنڈی: سرحد پار سے پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے حوالدار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی۔آئی ایس

پاکستان کی بڑی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب!

اسلام آباد: آئندہ تین سال کے لیے بھاری اکثریت سے پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہوکر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کیے اور 191