چائلڈ پورنوگرافی کے بین الاقوامی گروہ کا کارندہ سیالکوٹ سے گرفتار!

سیالکوٹ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سیالکوٹ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ارسلان نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق انٹرپول نے ملزم سے متعلق معلومات پاکستان کو دی تھیں، جس پر کارروائی کرتے ہوئے اسے

پاکستان میں بجلی کی طلب 23527، پیداوار 25 ہزار میگاواٹ ہے، وزارت توانائی

اسلام آباد: وزارت توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 23527 اور پیداوار 25 ہزار میگاواٹ ہے۔وزارت توانائی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے بجلی کی طلب و رسد کی صورت حال کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 23527 میگاواٹ تھی اور

جعلی ڈگری والے پائلٹس برطرف ہوں گے، فوجداری مقدمات بھی بنیں گے، غلام سرور

راولپنڈی: وفاقی وزیر ہوا بازی نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری والے پائلٹ کو برطرف کیا جائے گا اور ان پر فوجداری مقدمات بھی بنیں گے۔غلام سرور خان نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے طیارہ حادثے میں جب تک غلطی کا احساس نہیں ہوگا

سی اے اے کا لائسنس مشکوک یا جعلی نہیں ہوسکتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جو 262 مشکوک پائلٹس ہیں، ان کو شوکاز جاری کیا جائے۔اُن کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن (سی اے اے) امتحانات کے بعد لائسنس جاری کرتا ہے۔ سی اے اے کا لائسنس

بھنگ کو میتھی سمجھ کر کھانے والا خاندان ہسپتال پہنچ گیا!

لکھنؤ: بھارت میں ایک خاندان نے بھنگ کے پتّوں کو میتھی سمجھ کر کھالیا جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک مقامی سبزی فروش نوال کشور نے نتیش نامی شخص

نوشین امجد کی جگہ جاوید غنی چیئرمین ایف بی آر تعینات!

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ایف بی آر کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹاکر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کسٹمز کے گریڈ 22 کے ممبر کسٹمز پالیسی جاوید غنی کو تین ماہ کے لیے چیئرمین ایف بی آر

ٹرک اور کار میں تصادم، نوبیاہتا دُلہن سمیت 3 جاں بحق، دولہا زخمی!

رحیم یار خان: ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دُلہن والد اور بہن سمیت جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کی گاڑی کو حادثہ رحیم یار خان میں خان بیلہ این 5 پر پیش آیا، جہاں کار اور ٹرک میں تصادم سے دُلہن، اس کا والد

بدترین لوڈشیڈنگ، کراچی کے شہریوں کی اذیت کم نہ ہوسکی!

کراچی: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کے الیکٹرک نے شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ شہری بدترین اذیت کا شکار ہیں۔ دن کو سکون ہے نہ رات میں آرام۔ اس پر شہریوں میں خاصا اشتعال پایا جاتا ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے

انٹرنیشنل ایئرپورٹ منصوبہ گوادر کی ترقی کا پیش خیمہ ہوگا، عاصم باجوہ

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ گوادر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ منصوبہ گوادر کی ترقی کا پیش خیمہ ہوگا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا

سندھ کے عظیم لوک گلوکار الن فقیر کی آج 20 ویں برسی!

کراچی: سندھ کے صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار سے پاکستان ٹیلی وژن تک سفر طے کرنے والے معروف لوک گلوکار الن فقیر کی 20 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، گلوکار الن فقیر نے جداگانہ انداز میں صوفیانہ کلام گاکر ملک گیر شہرت حاصل کی۔سندھ کے