ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکسڈ تھا، سابق سری لنکن وزیر
کولمبو: سابق سری لنکن وزیر نے 2011 کے عالمی کپ میں بھارت اور سری لنکا کے میچ کو فکسڈ قرار دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ کرکٹ کرپشن واقعات نے پہلے ہی سری لنکن کرکٹ کے درودیوار کو ہلاکر رکھ دیا ہے، اوپر سے سابق وزیر کے تازہ ترین الزامات!-->…