راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی

کراچی: ٹینس کی دُنیا کے چمکتے ستارے راجر فیڈرر کمائی کے لحاظ سے دنیا کے امیر ترین کھلاڑی بن گئے۔ عالمی شہرت یافتہ جریدے فوربز 2020 کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی آمدن فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اور میسی سے بھی زیادہ

نواز کابینہ خلاف تھی، ایٹمی دھماکے راجا ظفر، گوہر اور میں نے کروائے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری قوم کو بتانا چاہتا ہوں، ایٹمی دھماکے راجا ظفر الحق، گوہر ایوب اور میں نے کرایا، نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ ساری قوم کو یہ

کورونا معاملہ، بے حسی اور غفلت کا نتیجہ بڑی تباہی کی صورت نکل سکتا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیر دانش مندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک دن میں کورونا سے 72 افراد کے جاں بحق ہونے پر تعزیت اور تشویش کا اظہارِ

کورونا زدگان 66 ہزار سے متجاوز، 1395 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز اور اس باعث اموات سُرعت سے بڑھنے لگے، ایک روز میں عالمی وبا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جو نیا ریکارڈ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 20

وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کورونا میں مبتلا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھارت کا ایک اورجاسوس ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی کے کنزلوان سیکٹر پر بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ جاسوس ڈرون ایل او سی عبور

عدل کے موجودہ نظام پر عوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لیے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ

امریکی ڈالر اُڑان بھرنے لگا، ایک روپیہ 70 پیسے مہنگا

کراچی: پاکستان بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر بلندیوں کی طرف جانے لگا، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بالترتیب امریکی کرنسی ایک روپیہ 70 پیسے اور ایک روپیہ 12 پیسے مہنگی ہوگئی۔ گزشتہ دو ماہ کے

عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو وہ شیخ رشید سے شادی کریں گی۔ ایک انٹرویو میں معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر

امسال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا

سڈنی: غیر رسمی طور پر کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ممکن نہیں ہوگا۔ جمعہ کو ویڈیو کال پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی اے کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے کہا کہ اکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانے کی امید