جارج کا قتل خوف ناک واقعہ ہے، امریکی صدر کا یوٹرن

واشنگٹن: ٹرمپ جو سیاہ فام شہری کے قتل پر احتجاج کرنے والوں کو بار بار فوج تعینات کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے، اب یوٹرن لیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جارج کے ساتھ جو ہوا وہ ایک خوف ناک واقعہ تھا، ایسا کبھی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ امریکی

ترکی میں پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز

استنبول: پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا ترکی میں آغاز ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز کی تعمیر کی افتتاحی تقریب استنبول نیول شپ یارڈ میں ہوئی جس میں ترکی میں تعینات پاک بحریہ کے چیف نیول اوورسیز کموڈور رضوان خالد مہمان

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 65 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 88 ہزار اموات

نیویارک: پوری دنیا میں کووڈ 19 سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 87 ہزار 957 ہوگئی، امریکا میں اب تک ایک لاکھ 9 ہزار 142 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وبا کا پھیلاؤ دنیا بھر میں جاری ہے، مریضوں کی تعداد بڑھ کر 65 لاکھ سے تجاوز کرچکی جب کہ صحت یاب ہونے

مقبوضہ کشمیر، جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ارطغرل رکھ لیا

پلواما: مقبول ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے دیوانے مقبوضہ کشمیر میں بھی بڑی تعداد میں ہیں، اس سے متاثر ہوکر ایک جوڑے نے اپنے بچے کا نام ہی ’ارطغرل‘ رکھ دیا۔ ٹوئٹر پر طاہر نامی صارف نے اپنے بچے کی پیدائش کے بعد بننے والے ہسپتال کارڈ کی تصویر

کراچی میں آج بھی آندھی کا اندیشہ

شہر قائد میں آج بھی گزشتہ روز کی طرح آندھی چلنے کا اندیشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کراچی کے شمال مغرب میں لسبیلہ اور اوتھل کے قریب موجود ہے جب کہ اس کا رخ مشرق کی جانب ہے جس سے کراچی میں آج بھی آندھی چل سکتی ہے۔

جسٹس فائز کیس: صدر مملکت ریفرنس بھجوانے کی ایڈوائس پر عمل کے پابند نہیں، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں ریمارکس دیے کہ صدر مملکت ریفرنس بھجوانے کی ایڈوائس پر عمل کے پابند نہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس اور سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے

وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش: احتساب ادارے نہیں میڈیا سے ڈر کر پیش ہوا، مُراد

اسلام آباد: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب میں پیش ہوگئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔ مراد علی شاہ نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پہنچے۔ قمر زمان کائرہ، مرتضٰیٰ وہاب، ناصر شاہ، نیؑر حسین بخاری، مصطفیٰ نواز

کورونا زدہ ہونے پر کیسے اپنا خیال رکھا جائے، ندا اور یاسر کی ٹپس

کراچی: معروف شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر اور اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے انسٹاگرام پر لائیوسیشن کے دوران چند تجاویز اور دیسی ٹوٹکے شیئر کیے ہیں جنہیں استعمال کرکے کورونا وائرس ہونے کی صورت میں خود کو صحت مند رکھا جاسکتا ہے۔ ندا یاسر،

ایس او پیز پر عدم عمل درآمد: آج کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی، شہباز گل

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بڑی مارکیٹس بند کرنے کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے این سی او سی میں بریفنگ دیتے ہوئے

سیاہ فام کی ہلاکت، 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج، مظاہروں میں شدت

واشنگٹن: امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر مزید 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ وہ پولیس اہلکار تھے، جو اس وقت اپنے ساتھی پولیس اہلکار کو جارج کی گردن پر گھٹنا رکھتے ہوئے محض دیکھتے رہے جب کہ