ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز کی درخواست پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لیے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور محمد سہیل انجم نے شہباز شریف کی درخواست پر

کیا آئمہ بیگ امریکی گلوکار آریانا گرانڈے کی طرح نہیں بننا چاہتی ہیں؟

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے بننے کا کوئی شوق نہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے کی طرح گانے اوران کا اسٹائل

نواز کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، سابق صدر آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ

پٹرول کی قلت، شہری پریشان: وافر فیول موجود ہے، پی ایس او

کراچی: شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی جزوی کمی کے باعث عوام تاحال پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سے کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول کی قلت کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، آج بھی کراچی کے مختلف پٹرول پمپس پر

ٹڈی دَل کا خاتمہ، فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ہر وسیلہ فراہم کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف نے کہا ہے کہ حکومت ٹڈی دَل کنٹرول کرنے کے لیے قومی ایمرجنسی کا اعلان کر چکی ، پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ہر وسیلہ فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

فیصل سبزواری بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی فیصل سبزواری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ایم کیو ایم رہنما نے ایک ٹوئٹ میں اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دنوں ان کے والدین، اہلیہ اور دو

65 سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں شامل

الینوائے: امریکی ریاست الینوائے میں خاتون ایملی کینی لوس سمز نے اپنے گھر میں بچوں کی نظموں پر مشتمل کتاب Days and Deeds دیکھی جس پر کیوانی پبلک لائبریری کی مہر ثبت تھی اور تاریخ اجرا 19 اپریل 1955 درج تھی۔ اس کتاب کو ایملی کی والدہ نے 2

عید قرباں کے حوالے سے حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں مویشی منڈیوں میں کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے تمام اضلاع میں بکرا، گائے منڈیوں میں خرید و فروخت کی اجازت دی جائے گی۔ محکمہ بلدیات سندھ کے اعلامیے کے مطابق محکمے نے مویشی منڈیوں کے لیے

الزامات مسترد، بھارت افغان امن عمل کو متاثر کرنا چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی رپورٹ سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو پاکستان نے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت افغان امن عمل کو متاثر کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں عالمی دہشت گردوں کے

حکومت شہباز کے خوف میں مبتلا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی مارکیٹس اور کاروبار بند کیے جارہے ہیں، اس وقت ساری حکومت شہباز شریف کے خوف میں مبتلا ہے، اربوں روپے کی چینی چوری پر پاکستانی عوام کو جواب دیا جائے۔ انہوں نے