مناسک حج شروع: روح پرور لمحات، فضا‏ میں لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صدائیں

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہوگیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک اللَّھُمَّ لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔…

حکومت بے اختیار، اس سے کیا مذاکرات کریں، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے کیا مذاکرات کریں، ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، بجٹ نے تنخواہ دار طبقے کی کمر توڑ دی، پارٹی میں گروپ بندی کرنے والوں کو…

اللہ نے انسانوں میں 3 جنس بنائیں، سب کے یکساں حقوق ہیں، نوشین شاہ

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہے کہ خدا نے تین جنس عورت، مرد اور مخنث بنائے ہیں اور ان سب کے ہی ایک جیسے حقوق ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں۔ ان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے فیمنزم سے متعلق…

اسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی: 100 انڈیکس پہلی بار 77 ہزار سے متجاوز

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد کاروبار کے نئے ریکارڈز بن رہے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے اگلے ہی روز اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بنا اور انڈیکس ریکارڈ 3 ہزار 410 پوائنٹس اضافے سے 76 ہزار 208…

پنجاب: 5 ہزار 446 ارب کا بجٹ پیش، سو یونٹ والوں کو مفت سولر سسٹم ملیں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبے کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں ترقی کا آغاز ہوگیا ہے۔ وزیر خزانہ…

دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

پیرس: دنیا کی سب سے اونچی سائیکل بنانے میں دو دوست کامیاب ہوگئے، جس پر بیٹھ کر باقاعدہ سواری بھی کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے دو دوستوں نکولس بیریوز اور ڈیوڈ پیرو نے دنیا کی سب سے اونچی سواری کے قابل سائیکل…

پاکستان میں خسرہ اور نیگلیریا پھیلنے کا خدشہ، ہدایت جاری

اسلام آباد: قومی ادارۂ صحت نے خسرہ اور نیگلیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈوائزری خسرہ اور نیگلیریا کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کی غرض سے صحت کے متعلقہ اداروں کو…

احمد شہزاد نے بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دے دیا

لاہور: کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے دو میچز میں بدترین شکست پر کپتان بابر اعظم سمیت قومی کھلاڑی، سینئرز سمیت شائقین کرکٹ کی بھی کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ نجی ٹی وی سے…

امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم، عمران ریاض ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور: اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل کورٹ نے امانت میں خیانت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تھانہ نشتر کالونی پولیس نے عمران ریاض کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

کراچی: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا بتانا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں قریباً 9 روپے اور ڈیزل…