دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر وطن ارسال کیے

کراچی: دسمبر 2025 کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5

سعودی اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی کا وصال

ریاض: سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی وصال فرماگئے۔سعودی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے ذریعے بتایا کہ اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ

عابدہ پروین کے انتقال کی افواہیں، والدہ خیریت سے ہیں: بیٹی کی تردید

کراچی: عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، تاہم ان کی بیٹی نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا پر معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی خبریں وائرل ہیں اور یہ

بیلاروسی خاتون نے بلندی سے اسکائی جمپ کا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

منسک: بیلاروس کی خاتون جانباز نے 20 ہزار 945 فٹ بلندی پر ہیلی کاپٹر سے جمپ لگا کر اسکائی سرفنگ کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اولگا نومووا (جو گزشتہ 15 برس سے اسکائی سرفنگ کر رہی ہیں) نیپال کے ایک علاقے سیانگبوچے میں بلند ترین اسکائی

کینسر مریضوں کو مفت ادویہ فراہمی کیلئے بڑی پیش رفت

کراچی: کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویہ فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان کے کینسر مریضوں کو مفت ادویہ

وہیل چیئر پر جانے والے حارث وحید کے والد دورانِ عمرہ چلنے کے قابل ہوگئے

کراچی: اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والے معجزاتی واقعے کا ذکر کیا ہے۔حارث وحید نے حال ہی میں اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی، اس دوران پیش آنے والے واقعے کو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر

خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

کراچی: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے سہیل آفریدی کا استقبال کیا، انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔دوسری جانب کراچی ایئرپورٹ کے اطراف بدترین ٹریفک جام

عثمان خواجہ کا الوداعی سجدہ، ایک پیغام

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) عثمان خواجہ کا آخری میچ محض ایک کرکٹ مقابلہ نہیں تھا بلکہ ایک عہد کے اختتام کی علامت بن گیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جس میں کھیل، کردار اور عقیدہ ایک ہی تصویر میں سمٹ آئے۔ جب

پاک امریکا تعلقات کا اہم موڑ، جلد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد: پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، اہم موڑ اختیار کرچکے ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا جلد امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 79 پیسے اضافہ

اسلام آباد: نیپرا نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی۔نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے