کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم!

کراچی: کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن اور کے الیکٹرک کے درمیان تنازع طے ہوگیا، اس مسئلے کو حل کروانے میں کمشنر کراچی کامیاب ہوگئے، کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔چیئرمین کیبل آپریٹرز خالد آرائیں کا کہنا تھا کہ معاونت کروانے پر

سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی: پاکستان بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے روز کے دوران ایک مرتبہ پھر سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے بڑھ گئی۔رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد ملکی صرافہ

ڈالر پھر 8 پیسے مہنگا!

کراچی: مسلسل تین دن سے امریکن ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 8 پیسے مہنگا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی کرنسی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اچانک مندی چھاگئی!

کراچی: مسلسل 13 روز تیزی کی طرف جانے والی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو بریک لگ گیا، رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 66.19 پوائنٹس گرگیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ 13 کاروباری سیشنز کے دوران مسلسل تیزی دیکھنے کو ملی،

دورۂ انگلینڈ، مدثر نذر کو بیٹنگ ناکامی کے اندیشے لاحق!

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کو دورۂ انگلینڈ میں بیٹنگ کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا، اُن کا کہنا ہے کہ اگست میں بارشیں ہوئیں تو بیٹسمینوں کو مشکلات پیش آئیں گی، بابر اعظم اس بار انگلش کنڈیشنز میں بھی آزمائش پر پورا اترے تو کیریئر میں

ضلع دیامر میں پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: ضلع دیامر میں دسمبر 2020 تک پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری حاصل کی گئی۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے آئین کے آرٹیکل 245

کورونا وبا میں شدت، انگلینڈ کا دورۂ بھارت مشکل!

لندن: کورونا وبا میں اضافے کی وجہ سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے، جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز ستمبر میں طے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں اقرا عزیز نے گھر کی دیوار کو رنگ دیا!

کراچی: اقرا عزیز نے کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا۔اداکارہ اقرا عزیز اپنے شوہر اداکار یاسر حسین کے ساتھ سوشل میڈیا پر نت نئے تجربے، کھانا پکانا، اپنے ڈراموں کی تشہیر سمیت مختلف سرگرمیاں کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ اس

علی زیدی کا بلاول سے بے نظیر کی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ

اسلام آباد: علی زیدی نے بلاول بھٹو سے بے نظیر بھٹو کی مبینہ وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہاتھ سے تحریر کی گئی غیر تصدیق شدہ وصیت کو بی بی کی وصیت کے طور پر پیش کرکے عوام کو بے وقوف بنانے

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کورونا سے جاں بحق

ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا گزشتہ ماہ کورونا وبا کا شکار ہوئے تھے اور ہسپتال میں زیر