عظمیٰ خان پر تشدد، ماہرہ اور مہوش انصاف کی متقاضی

کراچی: مہوش حیات اور ماہرہ خان بھی اداکارہ عظمیٰ خان کے حق میں سامنے آگئیں۔ پاکستانی ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان پرتشدد کے معاملے نے پورے سوشل میڈیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے جب کہ فنکار برادری بھی عظمیٰ خان کے ساتھ کیے جانے

پاکستانی امن دستے انسانیت کی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن مشنز کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ

توشہ خانہ ریفرنس، نواز کے وارنٹ گرفتاری، زرداری کو حاضری سے استثنیٰ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جب کہ آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور

پٹرولیم مصنوعات، قیمتوں میں 11 روپے کمی کی سفارش

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری اوگرا نے وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مٹی

ملک میں کورونا زدگان 64 ہزار سے متجاوز، 1317 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی ہے جب کہ 1317 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2636 کیسز رپورٹ

ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافہ ہونا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کورونا وبا نے عالمی معیشت پر برے اثرات مرتب کیے ہیں لہٰذا اس سے نمٹنے کےلیے پوری دنیا کو اقدامات کرنے پڑیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وبا اور ترقی کے لیے سرمایہ کاری پر ورچوئل اجلاس سے خطاب

کورونا وبا دُنیا بھر میں 3 لاکھ 57 ہزار زندگیاں نگل گئی

واشنگٹن: دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کرگئی، وبا متاثرین 58 لاکھ کے قریب پہنچ گئے۔ امریکا اور یورپ کے بعد اب لاطینی امریکا مہلک وائرس کی لپیٹ میں آگیا۔ برازیل میں وبا سے مزید 1148 ہلاکتوں کے بعد تعداد 25

طیارہ حادثہ کی رپورٹ 22 جون کو عوام کے سامنے ہوگی، غلام سرور

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی نے کہا ہے کہ طیاروں کو پیش آنے والے حادثات کی رپورٹس میں کسی کو بچایا نہ کسی کو پھنسایا جائے گا۔ 22 جون کو اسے پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے رکھ دیا جائے گا. وفاقی وزیر غلام سرور خان کا اسلام آباد میں میڈیا

عمرے اور حج کی ادائیگی تاحکم ثانی معطل

ریاض: سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ اور زیارت ابھی معطل رہیں گے، تاہم اس پر نظرثانی ہوتی رہے گی۔ سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت حج نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی وبا کی

کے الیکٹرک کے فیصلے نے عوام کی مشکلات بڑھادیں

کراچی: کے الیکٹرک نے حکومت کی ہدایات کے باوجود اس بار 3 ماہ کے بل ایک ساتھ صارفین کو بھیج دیے، اس پر ستم کہ شہر میں لوڈشیڈنگ کا اعلان بھی کردیا گیا۔ شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے نے شہریوں کو پریشان کرنے کی اپنی روش برقرار رکھی،