ریلوے کی تنظیم نو، عدالت عظمیٰ نے چار ہفتے کی مہلت دے دی

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریلوے کی تنظیم نو کے لیے چار ہفتے کی مہلت دے دی۔سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پلاننگ کمیشن کی درخواست پر ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے چار ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے سرکلر ریلوے پر سندھ

محمد یوسف ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور: سابق کپتان محمد یوسف کی سربراہی میں پی سی بی نے سابق اسٹارز کھلاڑیوں پر مشتمل کہکشاں قائم کردی۔محمد یوسف کو لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ انہوں نے 1998 سے 2010 تک مشتمل اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر

اب ملک کو آگے لے جانے کی سیاست ہوگی، شبلی فراز

اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا، اب ملک کو آگے لے جانے کی سیاست ہوگی، مہنگائی کا اعتراف کرتے ہیں لیکن اس کی وجوہ ہیں، عمران خان کی پہلی ترجیح قیمتوں کو کم کرنا ہے۔شبلی فراز نے

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلوں کے انعقاد کی خاطر کوششیں تیز!

لاہور: کووڈ 19 کے کیسز رپورٹ ہوتے ہی پاکستان میں جاری پی ایس ایل فائیو کو ملتوی کردیا گیا تھا، اب اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز کردیں۔اس ضمن میں نومبر میں شیڈول پاک زمبابوے

زمبابوین کرکٹ حکام ٹیم پاکستان بھیجنے پر تیار

ہرارے: زمبابوے کے کرکٹ حکام اپنی ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان بھیجنے کے لیے تیار ہیں، تاہم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے حکومتی کلیئرنس کی ضرورت ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوین کرکٹ بورڈ کے کمیونی کیشنز منیجر

دبنگ خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا گینگ گرفتار

ممبئی: بولی وُڈ فلموں کے سپر اسٹار سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر فریدآباد کی پولیس نے بدنام زمانہ لاؤرینس بشنو گینگ کے رکن کو گرفتار کیا جس نے چند ماہ قبل اسی شہر کے

وزیر خارجہ کا دورۂ چین!

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین چلے گئے، جہاں وہ “پاک چین اسٹرٹیجک مذاکرات” کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔دورہ چین پر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج میں ایک اہم

سعودیہ اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کوئی کشیدگی ہے اور نہ پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی معاملہ زیر غور ہے۔ او آئی سی نے کشمیر میں بھارتی مظالم پر کئی قراردادیں منظور کیں۔دفتر خارجہ کے

مشکل وقت جلد ختم ہوتے دیکھ رہا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت احتساب اور اصلاحات کے پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کرے گی۔وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں آئینی، سیاسی اور قانونی امور پر تفصیلی مشاورت کی