خشک میوہ جات بیماریوں کیخلاف اور وزن میں کمی کیلئے موثر قرار

نیویارک: خشک میوہ جات جہاں خاصے گراں ہیں، وہیں یہ ناصرف وزن میں کمی کا باعث بنتے ہیں بلکہ بیماریوں کے خلاف موثر غذا بھی ثابت ہوتے ہیں، نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور…

خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز کرلیا

واشنگٹن: کہتے ہیں حصول علم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں، علم کی دولت کسی بھی عمر میں حاصل کی جاسکتی ہے، 105 سالہ خاتون کے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے، دوسری عالمی جنگ کے دوران تعلیم چھوڑنے والی خاتون نے 83 برس…

قرض سے نجات کیلئے رائیونڈ محل، بنی گالہ، بلاول ہاؤس عطیہ کیے جائیں، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: سابق ناظم کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے…

پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر 1.8 ارب ڈالرز کے جانور قربان کیے گئے

کراچی: عیدالاضحیٰ چند دن قبل ہی گزری ہے، پاکستان میں رواں سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاکھوں عوام نے 3 روز کے دوران قریباً 500 ارب روپے (1.8 ارب ڈالر) کے جانوروں کی قربانی کی۔ پاکستان ٹینرز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 68…

فلاحی اسپتالوں کے لیے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی حمایت کردی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی…

فیروز خان کی دوسری اہلیہ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی: معروف پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ دُعا سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر فیروز خان کی اپنی بیٹی فاطمہ اور دوسری اہلیہ دُعا کے ساتھ ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین ناخوش…

خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشائبہ کی رحلت

مکۃ المکرمۃ: خانہ کعبہ کے کلید بردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ کا سانحہ ارتحال۔ شیخ صالح الشائبہ کے انتقال کی تصدیق سعودی میڈیا کی جانب سے کی گئی ہے۔ حرمین کے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق شیخ صالح الشائبہ کی نماز جنازہ کل فجر کے بعد…

چہل قدمی مسلسل کمر درد کا بہترین علاج قرار

سِڈنی: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چہل قدمی مسلسل کمر درد سے نمٹنے کا ایک سستا اور آسان علاج ثابت ہوسکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جنہوں نے ہفتے میں پانچ بار اوسطاً 30 منٹ چہل قدمی کے ساتھ فزیو تھراپسٹ سے کوچنگ لی تھی،…

کیا بابر اور رضوان سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری باہر ہونیوالے ہیں؟

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے کرکٹ بے بی امریکا اور پھر بھارت سے عبرت ناک شکست اور ناقص کارکردگی کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کی کیٹیگری سے باہر ہونے کا اندیشہ ہے۔ پی سی بی کے…

ناسا مصنوعی ستارہ خلاء میں بھیجنے کی تیاریوں میں مصروف

واشنگٹن: امریکا کا خلائی ادارہ ناسا متعدد یونیورسٹی اور اداروں کے اشتراک سے ایک مصنوعی ستارہ خلاء میں بھیجنے کی تیاری میں مصروف ہے۔ جوتے کے ڈبے کے برابر لینڈولٹ نامی یہ اسپیس مشن 2029 میں زمین سے 35 ہزار 785 کلومیٹر فاصلے پر بھیجا جائے گا،…