نواز نہ آئے تو ان کی پارٹی ن اور ش لیگ میں تقسیم ہوجائے گی، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو ان کی جماعت دو حصوں ن لیگ اور ش لیگ میں تقسیم ہوجائے گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے سیاسی گڑھا کھودا، اب فیصلہ نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ

اہلیان کراچی کیلیے بجلی قیمتوں میں اضافے پر سخت تشویش ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو کراچی والوں کے معاشی معاملات کا ادراک نہیں۔وفاقی حکومت کے مجوزہ کراچی پیکیج اور بجلی کے نرخوں میں اضافے پر ترجمان سندھ حکومت و مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ردعمل دیتے

کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلیے بھارت کو پھر موقع دینے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر

نیمار اور دیگر دو بڑے فٹ بالرز کورونا میں مبتلا!

برازیلیا: معروف برازیلین فٹ بالر نیمار بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین سے منسلک برازیلین فٹبال اسٹار نیمار اور دیگر دو کھلاڑیوں کا کورونا

صبا قمر اور بلال سعید کی درخواست ضمانت منظور!

لاہور: مسجد میں گانے کی شوٹنگ سے متعلق کیس میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئیں۔کمرہ عدالت میں پیش ہوکر اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے اپنی اپنی حاضری مکمل کروائی۔صبا قمر کے وکیل کا دوران سماعت

مودی کی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک!

نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ اور موبائل ایپ جمعرات کی صبح ہیک کی گئی، جس کی ٹویٹر کی جانب سے بھی تصدیق کی

پاک فوج حکومتی پالیسیوں کی حامی، ہم کشمیر کی آواز بنے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری طریقے سے اقتدارمیں آئے اور تمام سیاسی جماعتوں کو کہا کہ الیکشن میں

سرفراز دل برداشتہ، اظہر علی کی نیک تمنائیں

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو انگلش آل راؤنڈر معین علی کا اسٹمپ کا موقع ضائع کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کیوںکہ اُس مقابلے میں بعدازاں معین علی نے پاکستانی بولرز کی جم کر پٹائی کی تھی۔ شدید تنقید پر سرفراز احمد

دفتر خارجہ میں بھارتی لابی کی موجودگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، حکام

اسلام آباد: دفتر خارجہ حکام نے محکمے میں بھارتی لابی کی موجودگی کی تردید کردی۔رانا شمیم احمد خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان

گستاخانہ خاکے: پُرزور مذمت، مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور لوگ مشتعل ہیں۔اسلاموفوبیا کے بڑھتے رجحان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کی