جنوبی سوڈان: فوج اور مسلح شہریوں میں تصادم، 70 افراد ہلاک

جوبا: جنوبی سوڈان میں فوج اور مسلح شہریوں کے درمیان تصادم، 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق۔میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی شمال وسطی ریاست میں فوج اور مسلح شہریوں کے درمیان تصادم میں کم از 70 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے

کورونا کے باعث بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.1 فیصد کمی!

کراچی: کورونا وبا کے باعث گذشتہ مالی سال بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 10.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 20-2019 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.1 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ مالی سال 19-2018 میں بڑی صنعتوں کی

مریم نواز کی پیشی پر ڈرامہ اسٹیج کیا گیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ رانا تنویر کا بلاجواز ایف آئی آر میں نام آنا درست نہیں، ہم اس میں آپ کا ساتھ دیں گے، مریم نواز کی پیشی پر ڈرامہ اسٹیج کیا گیا، لوگ جاننا چاہتے ہیں گاڑیوں میں پتھر کہاں سے آئے۔قومی

جاوید میاں داد کی وزیراعظم پر کڑی تنقید!

کراچی: عظیم بلے باز جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کا کپتان تھا، آپ میرے کپتان نہیں تھے، میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔ اب میں سیاست پر بھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور

مریم نیب پیشی کیس: 58 لیگی کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیے گئے

لاہور: مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن) لیگ کے 58 کارکنوں کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔لاہور پولیس نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن)

بزدار کی نیب پیشی، پونے دو گھنٹے پوچھ گچھ

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نیب لاہور میں پیش ہوگئے، جہاں ان سے شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے کیس میں تقریباؔؔ پونے 2 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔عثمان بزدار سیکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر صرف ایک گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس

جوبائیڈن کا کملا دیوی کا اپنی نائب کیلیے انتخاب!

واشنگٹن: امریکا کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کملا دیوی ہیرس کو نائب صدر کے لیے چن لیا، خاتون سینیٹر سیٹ کے لیے پہلی جنوبی ایشیائی اور افریقی امیدوار ہوں گی۔ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کملا دیوی ہیرس کو نائب صدر کی امیدوار کے لیے

سنجے دت کینسر کا شکار ہوگئے

ممبئی: بولی وُڈ کے سینئر اداکار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ اسپتال میں داخلے کے وقت سنجے دت کی سانس اُکھڑ رہی تھی، جس کے بعد اُن کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، لیکن ٹیسٹ میں کورونا کے اثرات واضح نہیں ہوئے، تاہم

انگلستان سے دوسرا ٹیسٹ، فواد عالم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟

ساؤتھمپٹن: دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر 6 پر بیٹنگ کریں گے۔بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم کو اگر

کورونا وبا: 2 لاکھ 63 ہزار مریض شفایاب، فعال کیسز 16 ہزار!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید 730 کیسزاور17 اموات رپورٹ ہوئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 17 متاثرین جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا