سعید اجمل نے رانا نوید کے الزامات مسترد کردیے

لاہور: سعید اجمل نے رانا نویدالحسن کے الزامات کو غلط قرار دے دیا، سابق پیسر نے کہا تھا کہ کھلاڑی یونس خان کو کپتانی سے ہٹانا چاہتے تھے۔ اس لیے 2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں جان بوجھ کر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ایک ویب سائٹ کو

سبسڈی کے عمل کی کڑی نگرانی ضروری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام کوششیں عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہونی چاہییں۔نجی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وائرس کے معاشی اثرات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزارت خزانہ کی جانب سے

لاک ڈاؤن: وفاق کے فیصلوں پر سوفیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر 100 فیصد عمل کریں گے، تاہم جو اعلان وفاقی حکومت نے کیے ہیں ان کی ڈائریکشن میں لاک ڈاؤن ابھی رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ہمیں عوام کی صحت کی حفاظت اور معاشی روانی کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ لاک ڈاؤن میں

بھارت: مال گاڑی کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک

اورنگ آباد: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے مزدور بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے واپس آرہے تھے کہ طویل سفر کے باعث رات کو آرام کی غرض سے خالی ریلوے

بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا، ترجمان دفتر خارجہ نے

کورونا زدگان 25 ہزار 837، 594 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید

تمام بورڈز امتحانات منسوخ، تعطیلات میں 15 جولائی تک توسیع!

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ

فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے اداروں سے تعاون جاری رکھے گی،آرمی چیف

کوہاٹ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگراداروں سے تعاون کرتی رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی کی حالیہ صورت حال،

ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا اور شرح سود 11 فیصد پر لانا ہوگی، آئی ایم ایف

کراچی / اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو پاکستان بزنس کونسل نے کورونا سے متاثرہ قومی معیشت کے لیے اضافی بوجھ قرار دے دیا۔ پاکستان