سرفراز دل برداشتہ، اظہر علی کی نیک تمنائیں

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو انگلش آل راؤنڈر معین علی کا اسٹمپ کا موقع ضائع کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کیوںکہ اُس مقابلے میں بعدازاں معین علی نے پاکستانی بولرز کی جم کر پٹائی کی تھی۔ شدید تنقید پر سرفراز احمد

دفتر خارجہ میں بھارتی لابی کی موجودگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، حکام

اسلام آباد: دفتر خارجہ حکام نے محکمے میں بھارتی لابی کی موجودگی کی تردید کردی۔رانا شمیم احمد خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان

گستاخانہ خاکے: پُرزور مذمت، مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور لوگ مشتعل ہیں۔اسلاموفوبیا کے بڑھتے رجحان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کی

خیبرپختونخوا، بارشوں سے تباہی، 28 افراد جاں بحق

پشاور: بارشوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گھروں کی چھتیں گرنے اور پانی میں بہہ جانے سمیت مختلف حادثات میں اب تک 32 افراد جاں بحق اور 34 زخمی ہوچکے ہیں۔ملک بھر سمیت خیبرپختونخوا میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلابی صورت حال

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ، وزارت خارجہ کو عمل درآمد کرانے کا حکم

لاہور: احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں وزارت خارجہ کو نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب کی طرف سے اسپیشل

ٹک ٹاکرز زیادہ باصلاحیت، اداکارہ نہ ہوتی تو ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی، یمنٰی زیدی

کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتیں تو ٹک ٹاک ویڈیوز بناتیں۔اداکارہ یمنیٰ زیدی ٹک ٹاکرز کے لیے مثبت خیالات کی حامل ہیں بلکہ وہ تو ٹک ٹاکرز کو خود سے اور دیگر اداکاروں سے زیادہ باصلاحیت مانتی ہیں۔ یمنیٰ زیدی کی

کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو اپیل کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی. بھارت کی طرف سے اپنے جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست

عدالتی فیصلے کے معیار پر پوری اُترنے والی خواتین قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خواتین قیدیوں کی صورت حال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزارت انسانی حقوق،

حکومت خود بھنگ کی کاشت کرے گی، اسے مثبت مقاصد کیلیے استعمال کیا جائے گا، فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت خود بھنگ کی کاشت کرے گی اور اسے مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم نے وزارت سائنس کی نوعیت اور ہیئت

ماہ اگست میں مہنگائی میں کمی!

اسلام آباد: ماہ اگست کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے ادارہ شماریات کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ میں مہنگائی کم ہوکر 8.2 فیصد پر آ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2020 میں مہنگائی کی شرح 9.3 فیصد تھی، اگست 2019 میں مہنگائی کی شرح 10.5 فیصد تھی،