2016-17 میں ٹرمپ نے صرف 750 ڈالر ٹیکس ادا کیا!

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 2017 اور 2016 میں سالانہ صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال کے دوران 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا جب کہ ٹرمپ نے

اپوزیشن رہنماؤں سے سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ہے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے دوران بھی اپوزیشن رہنماؤں سے سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ہے۔اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دو برس سے عدالتوں میں پیش ہونے، ای سی ایل میں نام اور قید

شہباز نے بھائی کیخلاف جانے کے بجائے جیل کو ترجیح دی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ آج ہم سب شہباز شریف ہیں، اپوزیشن لیڈر نے بھائی کے خلاف جانے کے بجائے جیل کو ترجیح دی۔شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ شہباز

افغان امن عمل، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ پاکستان پہنچ گئے!

اسلام آباد: افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وہ صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات سے

نواز بھارتی بیانیہ پیش کررہے، پہلے کورٹ کو عزت دیں، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے فیصلہ کرلیا، باقی زندگی لندن میں گزارنی ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی کوشش ہے ملک میں ہنگامہ آرائی کی جائے، اپوزیشن عوام کو بے وقوف بنارہی ہے، وہ چاہتی ہے عمران خان سینیٹ

درخواست ضمانت مسترد، شہباز شریف گرفتار!

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی

حکومت کا دلیپ کمار اور کپور خاندان کے گھر خریدنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے برصغیر کے لیجنڈری اداکار یوسف خان عرف دلیپ کمار کا گھر کپور خاندان کی حویلی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں تاریخی گھر انتہائی مخدوش حالت میں ہیں، گھروں کی خریداری کے لیے فنڈ خیبر پختونخوا کا محکمہ آثار قدیمہ

دشمن فاٹا انضمام کا مخالف اور انتشار پھیلارہا ہے، وزیراعظم

مہمند: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک دشمن قبائلی علاقے اور خیبر پختون خوا کا انضمام نہیں چاہتا۔وزیراعظم ایک روزہ دورے پر مہمند پہنچے جہاں انہوں نے ناحقئی سرنگ اور شیخ زید روڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے

حمزہ علی عباسی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا!

کراچی: شوبز سے دُوری اختیار کرنے والے معروف اداکار حمزہ علی عباسی پھر سے دو پروجیکٹس پر کام کررہے ہیں۔اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک برس قبل شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرکے اپنا وقت دین کی تبلیغ و ترویج میں وقف کرنے کا اعلان کیا تھا اور اس کے

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہوگئیں

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں سات ماہ کی طویل بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ بھر میں تدریسی عمل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، کورونا وبا کے پیش نظر طویل بندش کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر