کراچی، رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے ہجرت کالونی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، تنگ گلیوں کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا۔کراچی میں ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے

افغان مسئلے کا طاقت سے حل ممکن نہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن سب کی خواہش ہے، طاقت کے ذریعے مسئلے کا حل ممکن نہیں، پاکستان مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا، عالمی برادری افغان عمل مذاکرات کی حمایت جاری رکھے۔انہوں نے دوحہ

ماہرہ کی عورتوں، بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی مہم میں شمولیت

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان عورتوں اور بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی اور تشدد کے خلاف دولت مشترکہ کی ٹیم کے ساتھ ’’نومور‘‘ مہم کا حصہ بن گئیں۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو میں انہوں نے خواتین اور بچیوں پر تشدد کے حوالے سے

نواز کو جلد واپس لانے میں کامیاب ہوں گے، شہزاد اکبر

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر لندن سے نواز شریف کی پاکستان واپسی کو ممکن بنایا جارہا ہے، اس میں جلد کامیاب ہوں گے۔معاون خصوصی شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے

لاہور: نیب کی جانب سے دائر کیے گئے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے۔ایک نجی ٹی وی نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بننے والے گواہوں کی فہرست حاصل کرلی ہے۔ نیب نے شہباز شریف

موٹروے زیادتی کیس کا کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی نے کہا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے

پاکستان کا اعزاز، وباؤں سے نمٹنے کیلیے قابل تقلید قرار

جنیوا: عالمی ادارۂ صحت نے پاکستان کو ایسے سات ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جنہیں مستقبل کی عالمی وباؤں سے مقابلے کے لیے قابلِ تقلید مثال قرار دیا گیا ہے۔عالمی اقتصادی فورم کو دی گئی ایک بریفنگ میں عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر

وزیراعظم کا مروہ قتل اور موٹروے پر اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں ننھی مروہ سے زیادتی و قتل جب کہ لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے افسوس ناک واقعات کا نوٹس لے لیا۔عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی، جس میں سیاسی اور ملکی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

بھارت، ایوان صدر میں فوجی کی پنکھے سے لٹک کر خودکشی!

نئی دہلی: بھارتی ایوان صدر میں ایک فوجی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔بھارتی ایوان صدر میں تعینات فوجی نے خودکشی کرلی، اس کی شناخت 38 سالہ تیج بہادر تھاپا کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کو جائے وقوعہ سے خودکشی کا نوٹ نہیں ملا، واقعے کی اطلاع اس

موٹروے زیادتی کیس، 15 مشتبہ افراد زیر حراست!

لاہور: موٹروے پر دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تفتیشی ٹیموں نے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھا کرلیے۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی تک پولیس چین