نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں

اسرائیل کیساتھ تعلقات سے فلسطینیوں کی جدوجہد متاثر نہیں ہوگی، عرب امارات

واشنگٹن: یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کا معاہدہ خطے کی ترقی میں اہم پیش رفت ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ

موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: خاتون کے ساتھ موٹروے پر زیادتی کے ایک ملزم شفقت کو 6 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔لاہور کی سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، جس میں پولیس نے ملزم شفقت کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ واقعے کا

نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی

لاہور: نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 4 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر نے سابق وزیراعظم کو بہترین علاج کے لیے لندن میں ہی قیام کا مشورہ دیا۔ رپورٹ

پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا معاملہ، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، احتجاج!

اسلام آباد: بھارت کے ضلع جودھ پور میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے معاملے پر پاکستان میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور سے گیارہ

پنڈی گھیب کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد: پنڈی گھیب کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان ایئرفورس کا ایک طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ

موٹروے واقعے پر ہمارا سر شرم سے جھکا ہوا ہے، عدنان صدیقی

کراچی: سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ عورت کا معاشرے میں برابر کا حصہ ہے، اسے پیر کی جوتی سمجھ لینا اب ناممکن ہے۔موٹروے زیادتی کیس کے خلاف شوبز سے وابستہ شخصیات بھی پیش پیش رہی ہیں اور مختلف فنکار اس حوالے سے اپنے خیالات سے قوم کو

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزمان کا ایک اور ساتھی گرفتار

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، اس حوالے سے پولیس کو ایک اور کامیابی مل گئی۔ سی آئی اے پولیس نے عابد اور شفقت کے گروہ میں شامل اقبال عرف بالا مستری کو ساہیوال سے حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اقبال عرف

کراچی، اسکول کھلنے کے پہلے روز ہی افسوس ناک واقعے میں طالبہ جاں بحق

کراچی: تعلیمی ادارے کھلنے کے پہلے روز ہی گلبرگ کے نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہوگئی جب کہ طالبہ کو سانس لینے میں بھی دشواری ہورہی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق گلبرگ کے نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ اریبہ جاں

تدریسی سرگرمیاں شروع، شادی ہال بھی کھل جائیں گے

کراچی: طویل ترین بندش کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھل گئے، پہلے مرحلے میں میٹرک، انٹر اور جامعات کے طلبہ تعلیمی اداروں کا رُخ کریں گے، بعدازاں پرائمری کلاسز بھی کھول دی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی وبا کورونا کے