آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: نیب نے آصف علی زرداری کے 8 ارب روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے منسلک 8 ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹس گرفتاری

محبوبہ مفتی کو بالآخر رہائی مل گئی

سری نگر: مودی سرکارنے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو 14 ماہ بعد بالآخر رہا کردیا۔مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گزشتہ سال 5 اگست کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ

موٹروے زیادتی کیس، فنکاروں کا ملزم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ!

کراچی: فنکاروں نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر شکر ادا کرتے ہوئے ملزم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب مرکزی ملزم عابد ملہی کو واقعے کے 33 روز بعد دو دن قبل فیصل آباد

جلسوں سے حکومتیں نہیں گرتیں، نواز کی سیاست میں جگہ نہیں، شیخ رشید

ملتان: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے جلسے میں لوگ کم ہوں گے، شہباز شریف معاملات کو سلجھانا چاہتے تھے، الجھانا نہیں،

اپوزیشن جلسے کرے یا دھرنے، این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور ذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کا

جلسے کریں یا نعرے ماریں احتساب ہوگا، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پُرامن جلسہ کرنا اپوزیشن کا حق ہے، جس نے گلو بٹ بننے کی کوشش کی اس سے نمٹا جائے گا، عوام کو گمراہ کرنا چھوڑیں سچ کا سامنا کریں۔شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم اورنگزیب روز

بھارت میں موسلادھار بارشوں سے تباہی، 14 ہلاک

حیدرآباد دکن: بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ اور اتر پردیش کے علاقوں میں تیز بارشوں نے معمولات

پاک فوج نے ایک اور عالمی فوجی مقابلہ اپنے نام کرلیا!

راولپنڈی: پاک فوج نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت کر دنیا بھر میں اپنا سکہ ایک بار پھر منوالیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرٹ

افغان فوج کے دو ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 9 اہلکار ہلاک!

کابل: افغانستان میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والے دو ہیلی کاپٹرز ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹرز ایک سرچ آپریشن میں

کورونا کو روکنے کیلیے 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا فیصلہ

کوپن ہیگن: کورونا کی روک تھام کے لیے ڈنمارک کی حکومت نے 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ملک بھر میں موجود نیولے رکھنے والے فارمز کو 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا حکم دیا ہے جو ملک میں