جودھپور واقعہ: صبر کا پیمانہ لبریز، آج سے احتجاج شروع کریں گے، رمیش کمار

سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار کا کہنا ہے کہ جودھ پور میں پاکستانی ہندو خاندان کے 11 افراد کے قتل کے معاملے پر ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔رکن قومی اسمبلی و سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار نے وزارت خارجہ کے

سانحہ بلدیہ کیس: رؤف صدیقی بری، رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت!

کراچی: سانحۂ بلدیہ فیکٹری کے فیصلے میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی گئی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحۂ بلدیہ فیکٹری کا فیصلہ سناتے ہوئے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی۔عدالت نے ایم کیو ایم رہنما

پروفیسرعطاء الرحمٰن کیلیے ایک اور عالمی اعزاز!

کراچی: سائنس دان، استاد اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کی دنیا کے مختلف ممالک میں سائنس اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی گراں قدر خدمات کو بین الاقوامی سطح پر سراہنے کے لیے ایک اہم عالمی جرنل ”مالیکیولز“ نے خصوصی شمارہ نکالنے کا

کل سے چھٹی تا آٹھویں جماعتوں میں تدریس کا آغاز ہوگا!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک اسکول کھولنے کی اجازت دے دی۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد وزیر تعلیم

کورونا ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا پاکستان میں آغاز!

اسلام آباد: کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا پاکستان میں آغاز ہوگیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے اپنی ایک ٹویٹ میں اعلان

نواز کے وارنٹ گرفتاری حسن نواز نے وصول کرلیے!

اسلام آباد: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے نواز شریف کے گرفتاری وارنٹس کی تعمیل کروادی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی وفاقی حکومت کی تعمیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے وارنٹس لندن میں حسن نواز نے وصول کیے۔ وفاق

بابا گرونانک کی برسی، بھارت نے سکھوں کو شرکت سے روک دیا!

اسلام آباد: بھارت کے سیکولرازم کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ہندوتوا کے پرچارک، دُنیا کے نام نہاد سب سے بڑے جمہوری ملک بھارت نے پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ملک بھر سے سکھ جتھوں

پاک فوج کا سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں، عسکری قیادت

اسلام آباد: عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔ عسکری

کرکٹ بورڈ کے بڑوں کو قائمہ کمیٹی نے طلب کرلیا!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاؤں کو قائمہ کمیٹی نے بلالیا، چیئرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و استحقاق کے اجلاس میں بدھ کو پیش ہوں گے، انہیں وہاں