کورونا وائرس: سعودی عرب میں پہلا ڈاکٹر جاں بحق، تعلق پاکستان سے تھا!

ریاض: کورونا وائرس کے خلاف سعودی عرب میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پہلے ڈاکٹر جاں بحق، ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ عرب خبر رساں ادارے نے بتایا، پاکستانی سرجن نعیم چوہدری سعودی عرب میں کورونا سے لڑنے والوں میں پہلے ڈاکٹر ہیں جو وائرس میں

ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا سے جاں بحق

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے

کرکٹر توفیق عمر نے کورونا کو شکست دے دی

لاہور: کورونا وبا کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی جوئیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر مکمل صحت یاب ہوگئے۔ توفیق عمر کا کہنا ہے کہ اللہ نے خاص کرم نوازی کی ہے، اب مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہوں، کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سب لوگ اپنا

نواز سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹے ہیں، وزیراعظم عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے 40 سال کی منی ٹریل جمع کروائی۔ مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف

کورونا وبا، موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں پھر توسیع

کراچی: پی ٹی اے نے کورونا وبا کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔ پی ٹی اے کے اعلامیہ کے مطابق کووڈ-19 کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی ایم ای آئی جو ابھی تک پی ٹی اے کے

ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز کی درخواست پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لیے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور محمد سہیل انجم نے شہباز شریف کی درخواست پر

کیا آئمہ بیگ امریکی گلوکار آریانا گرانڈے کی طرح نہیں بننا چاہتی ہیں؟

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے بننے کا کوئی شوق نہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے کی طرح گانے اوران کا اسٹائل

نواز کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، سابق صدر آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ

پٹرول کی قلت، شہری پریشان: وافر فیول موجود ہے، پی ایس او

کراچی: شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی جزوی کمی کے باعث عوام تاحال پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سے کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول کی قلت کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، آج بھی کراچی کے مختلف پٹرول پمپس پر

ٹڈی دَل کا خاتمہ، فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ہر وسیلہ فراہم کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف نے کہا ہے کہ حکومت ٹڈی دَل کنٹرول کرنے کے لیے قومی ایمرجنسی کا اعلان کر چکی ، پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ہر وسیلہ فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید