امارات کا چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان!

دبئی: یو اے ای نے 2024 تک چاند پر خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرماں روا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ امارات چاند گاڑی تیار کررہا ہے، جو 2024 میں چاند پر اُتر جائے گی اور

سندھ، 303 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق!

کراچی: سعید غنی کا کہنا ہے کہ اب تک سرکاری اسکولوں کے 217 اور نجی اسکولوں کے 86 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے مطابق اب تک نجی اور سرکاری اسکولز میں کورونا کے 56 ہزار 299 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 40150

قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان!

کراچی: پی سی بی نے پاکستان ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل 2 ٹیسٹ اور 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے

چین کا 5 بحری جنگی مشقوں کا بیک وقت آغاز!

بیجنگ: اپنے ساحلی علاقوں کے ساتھ چین نے بیک وقت چار سمندروں میں 5 بحری جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خطے میں جاری کشیدگی کے پس منظر میں چین کی جانب سے چار سمندروں میں پانچ بحری جنگ کی مشقوں کا آغاز کیا

کباڑ کی دُکان میں پڑا پُرانا بم پھٹ گیا، 5 افراد جاں بحق!

نوشہرہ: اکبرپورہ میں کباڑ کی دکان میں پڑا پرانا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگيا۔ڈی پی او نجم الحسنین کے مطابق دریائے کابل کے کنارے پڑے پرانے بم اور گولے اکبرپورہ کے کباڑیوں نے اٹھائے تھے اور توڑ پھوڑ کے دوران ایک کباڑی

افغان سرزمین ہمسایہ ملکوں کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

اسلام آباد: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔افغان اعلیٰ سطح کی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا

علی ظفر کی درخواست پر میشا سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: ایف آئی اے نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر ان کے خلاف چلائی جانے والی نفرت انگیز مہم اور ان کی کردار کشی کرنے پر میشا شفیع اور عفت عمر سمیت 9 افراد پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی اے کی خصوصی عدالت کے حکم پر ملزمان

سینئر اداکار مرزا شاہی کورونا کے باعث چل بسے!

کراچی: معروف ٹی وی اداکار مرزا شاہی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ٹیلی وژن انڈسٹری کے سینئر اداکار مرزا شاہی گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے اور انہیں سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔ اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد اُن کا کورونا وائرس

شہباز کی گرفتاری، پارٹی باگ ڈور مریم کے ہاتھ آگئی!

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی اب عملی طور پر مریم نواز ہی چلائیں گی۔شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت تمام سینئر لیگی قیادت کو شہباز شریف کی مفاہمتی پالیسی کے بجائے نواز شریف کے جارحانہ بیانیے کو ترجیح دینا

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کے جوان سمیت 2 شہید

راولپنڈی: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان سمیت 2 افراد شہید اور چار شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے بڑوہ اور ٹینڈر سیکٹر میں فائر کھول دیا، جس