چائے خانوں کے لیے قواعد و ضوابط طے!

کراچی: ڈیفنس اور کلفٹن سمیت پوش علاقوں میں چائے کے ڈھابوں سے منشیات کی سپلائی سے متعلق سوشل میڈیا پر مبینہ رپورٹس پر سخت ایکشن لے لیا گیا۔متعلقہ اداروں کے اہم اجلاس میں اس سلسلے میں 25 چائے خانوں کے مالکان کو طلب کرکے فوری طور پر قواعد و

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ، بکی نے کس کھلاڑی سے رابطہ کیا؟

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے بکی کے رابطے کے بعد جہاں پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ حرکت میں آگیا، وہیں شائقین بھی تجسس کا شکار ہوگئے ہیں کہ بکی نے آخر کس کھلاڑی سے میچ فکسنگ کے لیے رابطہ کیا؟آئی سی سی کے اینٹی کرپشن

سنا ہے شہباز نیب تحویل میں خفیہ ملاقاتیں کررہے ہیں، شہزاد اکبر

لاہور: مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ انہوں نے سنا ہے، شہباز شریف آج کل نیب تحویل میں خفیہ ملاقاتیں کررہے ہیں۔وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہباز شریف نیب کی عدالت میں

اپوزیشن اتحاد کو گوجرانوالا جلسے کی اجازت مل گئی

گوجرانوالا: ضلعی انتظامیہ نے اپوزیشن اتحاد کو 16 اکتوبر کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالا نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو جناح اسٹیڈیم میں 16 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی ہے، اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری

سیزفائر کی خلاف ورزی، سینئر بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب!

اسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ مطابق 14 اکتوبر کو بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 معصوم شہری زخمی ہوگئے تھے۔

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: نیب نے آصف علی زرداری کے 8 ارب روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے منسلک 8 ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹس گرفتاری

محبوبہ مفتی کو بالآخر رہائی مل گئی

سری نگر: مودی سرکارنے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو 14 ماہ بعد بالآخر رہا کردیا۔مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گزشتہ سال 5 اگست کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ

موٹروے زیادتی کیس، فنکاروں کا ملزم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ!

کراچی: فنکاروں نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر شکر ادا کرتے ہوئے ملزم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب مرکزی ملزم عابد ملہی کو واقعے کے 33 روز بعد دو دن قبل فیصل آباد

جلسوں سے حکومتیں نہیں گرتیں، نواز کی سیاست میں جگہ نہیں، شیخ رشید

ملتان: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے جلسے میں لوگ کم ہوں گے، شہباز شریف معاملات کو سلجھانا چاہتے تھے، الجھانا نہیں،

اپوزیشن جلسے کرے یا دھرنے، این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور ذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کا