جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کا اصل حل ویکسین ہے، جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی ہیلتھ پورٹل کے اجرا کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث

کمبوڈیا کورونا کو شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک!

پنوم پن: کمبوڈیا کورونا وائرس کو مکمل شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ،تاہم اب بھی تمام تر پابندیاں اور احتیاطی تدابیر برقرار رکھی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا میں 27 جنوری سے 12 اپریل تک کورونا وائرس کی 122

ایل او سی پر بھارتی فوج کی گولا باری، 3 شہری شدید زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر شہری آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3شہریوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت فوج نے

کرکٹر عابد علی کے بلند عزائم

لاہور: اوپننگ بلے باز عابد علی کیریئر میں اونچی اڑان جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ قومی ٹیم کے اوپنر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم میں شامل ہوا تو ہر موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، ہدف تھا کہ

سعودی عرب: لڑکی کے پیٹ سے دوران آپریشن دوکلو بال برآمد

ریاض: ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے لڑکی کے پیٹ سے حیران کن طور پر 2 کلوگرام بال نکال کر برسوں پُرانا درد ختم کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لڑکی برسوں سے پیٹ درد میں مبتلا تھی اور آپریشن تک درد کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تھی، درد بڑھنے پر

افغانستان میں مسجد پر حملہ، 7 نمازی جاں بحق

کابل: افغان صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ افغان میڈیا کے

چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل، ہوش رُبا انکشافات، اربوں کا فراڈ

لاہور: ایف آئی اے کا چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل، ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا، جس کی رپورٹ آئندہ چند روز میں وزیراعظم عمران خان کو بھی بھجوا دی

دو ماہ بعد ٹرین آپریشن بحال، پردیسیوں کی واپسی کا آغاز

لاہور: پاکستان بھر میں دو ماہ بعد ٹرینیں چل پڑیں، پردیسیوں کی گھروں کو واپسی شروع ہوگئی۔ لاہور سے پہلی ٹرین صبح ساڑھے 6 بجے راولپنڈی کے لیے اور پاکستان ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی کے لیے روانہ ہوئی۔ لاہور سے پہلی ٹرین سبک خرام راولپنڈی کے

کورونا سے پی ٹی آئی کی رُکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا جاں بحق

گوجرانوالا: پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئی ہیں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالا سہیل اشرف نے اس کی

کورونا زدگان 46 ہزار کے قریب، ایک دن میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان بھر میں کورونا وبا نے مزید شدت اختیار کرلی اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 13