پاکستانی اداکار علی خان کی برطانوی فلم ریلیز

لندن: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار علی خان کی برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ برطانیہ اور آئرلینڈ کے سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ میں پاکستانی اداکار علی خان نے اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ اس فلم میں پاکستانی نژاد

پاک فوج کیخلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے، وزیر داخلہ

ننکانہ صاحب: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے۔ننکانہ صاحب میں سیرت کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ ایک ایک فوجی گھر میں تین تین شہید ہیں، حکومت 22 کروڑ

قومی کرکٹ ٹیم کی محفل میلاد میں شرکت

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ 12 ربیع الاول کے موقع پر قومی کھلاڑی بھی اس مبارک دن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔اس سلسلے میں پاکستان اور زمبابوے کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک زمبابوے

عبدالقادر بلوچ کا (ن) لیگ چھوڑنے کا فیصلہ!

کوئٹہ: سابق حکمراں جماعت (ن) لیگ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کو پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں نہ بلانے پر تنازع شدت اختیار کرگیا، جس کے بعد پارٹی کے صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا

کورونا وبا، مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں، این سی او سی

اسلام آباد: این سی او سی نے پاکستان بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی موجودہ صورت حال میں اضافے کی صورت مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ

پہلا ون ڈے، پاکستان نے زمبابوے کو ہرادیا!

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم شاہین آفریدی اور وہاب ریاض کی زبردست بولنگ کی

وائس آف سندھ کے زیر اہتمام بین المذاہب سیرت نبی ﷺ کانفرنس

کراچی: رسول کریم ﷺ دو جہانوں کے لیے رحمت ہیں، اگر ہم رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات پر حقیقی معنوں میں عمل کریں، تو کسی شخص میں آپ کی گستاخی کی جرأت نہ ہوگی، ہمیں اجتماعی آواز اٹھانی ہوگی، تاکہ ویٹی کن سے مذمتی بیان جاری ہو، وزیر اعظم کے خط کی

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہا

لندن: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث قومی ٹیم کے سابق اوپنر ناصر جمشید کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کی کراؤن کورٹ نے ناصر جمشید کی جانب سے دائر ضمانت پر رہائی کی درخواست کی۔عدالت نے ناصر جمشید کو ڈی پورٹ نہیں

کچھ نہیں پتا اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد اب اسکول کھلے ہیں، لیکن کچھ نہیں پتا کہ دوبارہ کب بند ہوجائیں۔کراچی کے ایک اسکول میں طلبہ میں ٹیبلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ 30 سے زائد نئے

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان بری!

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی بریت کی