کورونا مریض ایک لاکھ 3 ہزار سے متجاوز، 2067 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی جب کہ 2 ہزار 67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 650 ٹیسٹ

روبینہ اشرف کے آئی سی یو منتقل ہونے کی افواہوں کی تردید

کراچی: سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں گزشتہ دنوں کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی تھیں، اتوار کو اداکارہ روبینہ اشرف کے حوالے سے افواہیں گردش کرتی رہیں کہ اُن کی حالت بہت تشویش ناک ہے اور اُنہیں آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ رکن

شاہد خاقان اور شیخ رشید بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان کے دو اہم سیاست دان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 5 نوجوان شہید ہوگئے، اس طرح صرف رواں ماہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ ضلع شوپیاں کے علاقے زین پورہ میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی

کراچی میں دو رہائشی عمارتیں گر گئیں، متعدد خاندان ملبے تلے موجود

کراچی: کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں پانچ اور تین منزلہ دو عمارتیں گر گئیں جب کہ ملبے سے ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارتیں گرنے سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس کی فضا پھیل

پاکستان، کورونا مریض ایک لاکھ سے متجاوز، 2032 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے زائد ہوگئی جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 23 ہزار

جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی اور عدلیہ کی آزادی پر وار ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی اور عدلیہ کی آزادی پر وار ہے۔ پشاور میں جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام کوروناوائرس اوردیگرامورکے حوالے سے کل جماعتی اجلاس ہوا۔

کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف ریلی، وزیراعظم ٹروڈو کی شرکت

ٹورنٹو: نسل پرستی کے خلاف کینیڈا میں ریلی نکالی گئی جس میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نسل پرستی کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے 3 بار گُھٹنے ٹیک کر شرکاء کو خراج

کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، ذمے دار وفاقی حکومت ہے، بلاول

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا، جس کی ذمے دار وفاقی حکومت ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس ناصرف پھیلا گیا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں نہیں کرسکتے، پاکستان کا آئی ایم ایف کو جواب

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کے دو آن لائن ڈیجیٹل میٹنگ ہوئی۔ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں